Kash Hum Chakor Na Hoty

Kash Hum Chakor Na Hoty

  • By:Musawir Lashary
  • ISBN:196
  • Publication Type: -
  • Category: Fiction
  • Condition:Brand New
  • No Of Pages:160
  • Specification:Its a psychological artistic love story that will change your life.
  • Release Date:13th Nov 2017
  • Price:Rs 550.00

Description

کاش! ہم چکور نہ ہوتے مصور لاشاری کا آنے والا ناول ہے۔ کتاب میں تین کہانیاں ساتھ ساتھ لکھی گئی ہیں جن میں چکور اور چاند کا لاحاصل عشق انسانی کرداروں کے لاحاصل عشق کے ساتھ تمثیلی لحاظ سے جوڑا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب ان دل والوں کے نام کی ہے جن کا دماغ والے فائدہ اٹھاتے ہیں۔سائیکولوجیکل آرٹسٹک رومانوی داستان میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح دماغ والے دل والوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ کتاب پڑھنے کے بعد آپ بھی ان دماغ والوں کے جالوں سے بچ سکتے ہیں اور انسانی فطرت کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔کتاب میں سائیکولوجیکل ٹرکس لکھی گئی ہیں اور دکھایا گیا ہے کہ کس طرح معصوم لوگوں کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ کتاب نومبر کی 13 تاریخ کو لاؤنچ ہوگی جس کی قیمت 250 روپیہ ہے۔کتاب آرڈر کرنے کے لیے 03483455343 پر واٹس ایپ یہ میسج کریں۔

Your Comment


Comment of Book Kash Hum Chakor Na Hoty

Khadeeja Tul Qubra made a post.
2021-12-29 03:03:40

Comment